پہلی بار آئی سی سی کے کسی بھی ایونٹ کا سیمی فائنل کھیلنے والی ٹیم کے سینئر بیٹسمین محمد نبی نے ناپسندیدہ ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔افغانستان کے سینیر بیٹر محمد نبی نے افغانستان کیلئے سب سے زیادہ 8 بار صفر جبکہ ٹی20ورلڈکپ میں 4مرتبہ بغیر کسی رنز وکٹ گنوانے کا ناپسندیدہ ریکارڈ بنایا۔اس سے قبل ٹی20ورلڈکپ میں 3مرتبہ صفر پر آئوٹ ہونے والے کھلاڑی افغانستان کے کھلاڑی گلبدین نائب تھے۔
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی