i کھیل

چیمپئنز ٹرافی کیلئے قومی اسکواڈ میں خوشدل شاہ کو نہیں ہونا چاہیے تھا،فواد عالمتازترین

February 17, 2025

ٹیسٹ کرکٹر فواد عالم نے کہا ہے کہ چیمپئنز ٹرافی کے لیے قومی ٹیم کے اسکواڈ میں خوشدل شاہ کی جگہ نہیں بنتی تھی۔ایک ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے فواد عالم کا کہنا تھا کہ ان کے خیال میں خوشدل کو چیمپئنز ٹرافی کے اسکواڈ میں نہیں ہونا چاہیے تھا۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی