i کھیل

چیمپئینز ٹرافی، فیصلے کا اختیار ہوتا تو بھارت کیساتھ کھیلنا چھوڑ دیتا،سابق کرکٹر راشد لطیفتازترین

November 14, 2024

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان راشد لطیف نے کہا ہے کہ میرے پاس فیصلے کا اختیار ہوتا تو بھارت کیساتھ کھیلنا چھوڑ دیتا۔ایک انٹرویو میں آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی 2025 کیلئے بھارتی رویے پر مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے سابق کپتان نے کہا کہ میں کسی کی طرف سے بات نہیں کرنا چاہتا، لیکن اگر میرے پاس فیصلے کرنے کا اختیار ہوتا تو میں بھارت کے خلاف کھیلنا چھوڑ دیتا، اگر وہ ہمارے خلاف نہیں کھیلنا چاہتے تو ایسا ہی ٹھیک ہے۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی