i کھیل

بینڈیگو اوپن سکواش چیمپئن شپ ،پاکستان کے ناصر اقبال نے جیت لیتازترین

July 02, 2024

پاکستان کے ناصر اقبال نے آسٹریلیا میں ہونیوالی بینڈیگو اوپن سکواش چیمپئن شپ جیت لی۔فائنل میں پاکستانی کھلاڑی نے فرانس کے میٹیاو کاروگیٹ کو تین صفر سے شکست دی۔ناصر اقبال کی فرانسیسی پلیئر کیخلاف کامیابی کا سکور 4-11، 9-11 اور 1-11 رہا۔واضح رہے کہ ٹورنامنٹ میں ناصر اقبال کی سیڈنگ آٹھویں تھی، انہوں نے کوارٹر فائنل میں سیکنڈ سیڈ پلیئر کو شکست دی تھی۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی