i کھیل

اسلام آباد، 17ویں نیشنل ویمن بیس بال چیمپئن شپ کا آغاز ہو گیاتازترین

March 13, 2023

پاکستان بیس بال فیڈریشن کے زیراہتمام 17ویں نیشنل ویمن بیس بال چیمپئن شپ کا آغاز ہو گیا، ایونٹ کے افتتاحی روز اسلام آباد اور خیبر پختونخوا نے اپنے اپنے میچز جیت لئے،پاکستان سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں چیمپئن شپ کے افتتاحی روز پہلے میچ میں اسلام آباد نے بلوچستان کو 4-9 سے شکست دی جبکہ دوسرے میچ میں خیبرپختونخوا نے سندھ کو 2-9 ہرایا۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی