i کھیل

آئی سی سی نے پاکستان ٹیم کا نیا پروموجاری کردیا،پاکستانی کرکٹرز نے چیمپئنز ٹرافی کی نئی کٹ زیب تن کر رکھی ہےتازترین

February 17, 2025

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے پاکستان ٹیم کانیا پرومو جاری کردیا۔آئی سی سی کی جانب سے جاری پرومو میں پاکستانی کرکٹرز نیچیمپئنز ٹرافی کی نئی کٹ زیب تن کر رکھی ہے،فخر زمان ،سلمان آغا،کپتان محمد رضوان ویڈیو پرومو میں موجود ہیں۔شاہین ،نسیم شاہ اور بابر اعظم کے ویڈیو پرومو میں اپنے اپنے انداز کیساتھ نظر آرہے ہیں،عثمان خان ویڈیو پرومو میں پاکستانی پرچم کو خراج تحسین پیش کرتے نظر آرہے ہیں۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی