i کھیل

بیماری کے باعث رافیل نڈال ومبلڈن چیمپئن شپ کے سیمی فائنل سے دستبردارتازترین

July 09, 2022

بیماری کے باعث اسپین کے ٹینس اسٹار رافیل نڈال ومبلڈن چیمپئن شپ کے سیمی فائنل سیدستبردار ہوگئے ہیں،میڈیا رپورٹس کے مطابق اسپین کے ٹینس اسٹار رافیل نڈال نے پیٹ میں تکلیف کے باعث ومبلڈن چیمپئن شپ کے سیمی فائنل سے دستبردار ہونے کا فیصلہ کیا ہے،رپورٹس کے مطابق ٹینس کھلاڑی کو کوارٹر فائنلمیں ٹیلر فرٹز کے خلاف میچ میں پیٹ میں تکلیف کا سامنا پیش آیا تھا جبکہ کوارٹر فائنل میں رافیل نڈال کا مقابلہ نک کرائیوس سے ہونا تھا۔

کریڈٹ:
انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی