i پاکستان

تبادلہ مارکیٹ میں روپیہ کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں اضافہتازترین

May 27, 2024

تبادلہ مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز روپیہ کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں اضافہ ہوگیا۔ کرنسی ڈیلرز کے مطابق کروباری دن کے آغاز پر انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں 9 پیسے کا اضافہ ہوگیا، جس سے انٹر بینک میں امریکی ڈالر کی 278 روپے 30 پیسے کا ہوگیا۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی