سوات،چارباغ میں مضرِ صحت کھانے سے ایک ہی گھر کے 25افراد کی حالت غیر ہو گئی ، ہسپتال منتقلتازترین
February 24, 2023
سوات کے علاقے چارباغ میں مضرِ صحت کھانا کھانے سے ایک ہی گھر کے25افراد کی حالت غیر ہوگئی،ریسکیو ذرائع کے مطابق متاثرہ افراد میں گھر کے بچے بھی شامل ہیں، تمام افراد کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔