i پاکستان

سموگ تدارک کیس، لاہورہائیکورٹ نے محکمہ ماحولیات سمیت دیگر فریقین سے جواب طلب کرلیاتازترین

October 30, 2024

لاہور ہائیکورٹ نے سموگ کے تدارک کے لیے دائر نئی درخواست پر سماعت کا تحریری حکم جاری کر دیا۔جسٹس شاہد کریم نے جوڈیشل ایکٹوزم پینل کی درخواست پر تحریری حکم جاری کیا، درخواست میں موقف اپنایا گیا ہے کہ 26 ویں آئینی ترمیم کے تحت کلین کلائمیٹ انوائرمنٹ دینا حکومت کی ذمہ داری ہے۔عدالت نے محکمہ ماحولیات سمیت دیگر فریقین سے جواب طلب کر لیا، عدالت نے بنیادی انسانی حقوق پر عملدرآمد کروانے اور کلائمیٹ انوائرمنٹ کے فریقین سے بھی جواب طلب کیا ہے۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی