i پاکستان

سینیٹر فیصل واڈا کا جارحانہ انداز میں پارلیمنٹ ہائوس میں داخلہ ،میڈیا سے گفتگو نہیں کیتازترین

February 18, 2025

سینیٹر فیصل واڈا جارحانہ انداز میں پارلیمنٹ ہائوس میں داخل ہو گئے۔میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو نہیں کی۔منگل کے روز جب سینیٹر فیصل واوڈاپارلیمنٹ ہائو س میں داخل ہو رہے تھے تو میڈیا کے نمائندوں نے آگے بڑھ کر ان سے گفتگو کرنے کی کوشش کی۔تا ہم ان کے ساتھ چلنے والے محافظ دستے نے کہا کہ وہ میڈیا سے گفتگو نہیں کریں گے۔وہ انتہائی تیزی کے ساتھ پارلیمنٹ ہائوس میں داخل ہو گئے۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی