فریقین کا انسانی حقوق کو ماحولیاتی تبدیلی کی پالیسیوں میں شامل کرنے کے لئیے ایکشن پلان پر اتفاق موسمیاتی معاون رومینہ خورشید کی سینیٹر ثمینہ زہری کو ماحولیاتی انصاف کے لیے ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی موسمیاتی بحران سے صحت، خوراک، صاف پانی سمیت بنیادی انسانی حقوق متاثر ہو رہے ھیں۔ رومینہ خورشید یہ ایکشن پلان انسانی حقوق کی پالیسیوں کے نفاذ کو یقینی بنانے کی طرف پہلا کلیدی اقدام ہو گا۔ موسمیاتی معاون ماحولیاتی پالیسیوں میں انسانی حقوق کی مرکزی دھارے میں شمولیت ضروری ہے۔ سینیٹر ثمینہ ممتاز زہری موسمیاتی تبدیلی سے خواتین اور بچے خصوصی طور پر متاثر ھو رہے ہیں ثمینہ زہری
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی