سینٹ کی کمیٹی برائے امورکشمیر وگلگت بلتستان کا اجلاس آج بدھ 31جولائی کو دن ڈھائی بجے پارلیمنٹ ہاوس کے کمیٹی روم نمبر ایک میں سینٹر پروفیسر ساجد میرکی صدارت میں منعقد ہوگا ۔اجلاس میں وزارت امور کشمیر کے بارے میں تفصیلی بریفنگ ہو گی۔وزیر امور کشمیر کمیٹی کو اپنی وزارت کی کارکردگی سے آگاہ کریں گے۔
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی