i پاکستان

سینٹ کی قائمہ کمیٹی پارلیمانی امور( آج )آٹھ فروری کے عام انتخابات کے اخراجات کا جائزہ لے گیتازترین

September 02, 2024

سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے پارلیمانی امور آج آٹھ فروری کے عام انتخابات کے اخراجات کا جائزہ لے گی ۔کمیٹی کا اجلاس آج منگل تین ستمبر دن ڈھائی بجے پارلیمنٹ لاجز اسلام اباد میں چیئرمین سینٹر ڈاکٹر محمد ہمایوں مہمند کی صدارت میں منعقد ہوگا ۔سیکرٹری الیکشن کمیشن کمیٹی کو آٹھ فروری کے عام انتخابات میں ہونے والے تمام اخراجات کی تفصیلات بتائیں گے۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی