سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے کابینہ سیکرٹیریٹ کا اجلاس آج جمعرات یکم اگست کو دن 11 بجے پارلیمنٹ ہاوس کے کمیٹی روم نمبر چار میں سینٹر رانا محمود الحسن کی صدارت میں منعقد ہوگا ۔اجلاس میں سول سرونٹ ترمیمی بل2024 کا جائزہ لیا جائے گا جو سینٹر شہادت اعوان میں پیش کر رکھا ہے۔پی ٹی اے کے چیئرمین کمیٹی کو اپنے ادارے کی کارکردگی کے بارے میں بریفنگ دیں گے۔
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی