سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے سیفران کا اجلاس کل جمعرات 29 اگست دن دو بجے پارلیمنٹ ہاوس کے کمیٹی روم نمبر ایک میں چیئرمین سینٹر جان محمد کی صدارت میں ہوگا۔اجلاس میں ضم شدہ قبائلی اضلا ع میں ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا جائے گا۔
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی