i پاکستان

سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف کا اجلاس ( آج) ہوگاتازترین

September 25, 2024

سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف کا اجلاس ( آج) ہوگا۔ یہ اجلاس( آج) جمعرات 26 ستمبر دن ڈھائی بجے پارلیمنٹ ہاوس کی کمیٹی روم نمبر ایک میں چیئرمین سینیٹر فاروق ایچ نایئک کی صدارت میں منعقد ہوگا جس میں مختلف اراکین سینٹ کی طرف سے پیش کیے گئے بلوں کا جائزہ لیا جائے گا۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی