سینٹ کی قائمہ کمیٹی براے آبی وسائل کا اجلاس آج جمعہ دو اگست کو دو بجے پارلیمنٹ ہاوس کے کمیٹی روم نمبر ایک میں سینیٹر شہادت اعوان کی صدارت میں منعقد ہوگا۔وفاقی سیکرٹری وزارت آبی وسائل کمیٹی کو سندھ طاس معاہدے کے بارے میں ان کیمرہ بریفنگ دیں گے۔
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی