سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے اوورسیز پاکستانیز آج بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی املاک کے بارے میں قائم خصوصی عدالتوں کے بل کا جائزہ لے گی کمیٹی کا اجلاس (آج) منگل دن 11 بجے پارلیمنٹ ہاوس کی کمیٹی رم نمبر روم نمبر ایک میں سینٹر ذیشان خانزادہ کی صدارت میں منعقد ہوگا۔
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی