سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے آبی وسائل کا اجلاس پیر کوپارلیمنٹ ہاوس کے کمیٹی روم نمبرچار میں سینٹر شہادت اعوان کی صدارت میں منعقد ہوگا جس میںپاکستان میں پانی کی قلت کا جائزہ لیا جائیگا۔سیکرٹری وزارت آبی وسائل کمیٹی کو بریفنگ دیں گے۔
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی