سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے منصوبہ بندی ترقی و خصوصی اقدامات کا اجلاس( آج )جمعرات اٹھ اگست کو شام چار بجے پارلیمنٹ ہاوس میں سینیٹر قر العین مری کی صدارت میں منعقد ہوگا۔اجلاس میں بعض سینٹرز کی طرف سے پیش کیے گئے نجی بل زیر غور ائیں گے۔
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی