i پاکستان

سینٹ قائمہ کمیٹی برائے آبی وسائل کا اجلاس پیر کو ہوگا،سیکرٹری وزارت بریفنگ دیں گےتازترین

August 01, 2024

سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے آبی وسائل کا اجلاس پیر کوپارلیمنٹ ہائوس کے کمیٹی روم نمبرچار میں سینٹر شہادت اعوان کی صدارت میں منعقد ہوگا جس میںپاکستان میں پانی کی قلت کا جائزہ لیا جائیگا۔سیکرٹری وزارت آبی وسائل کمیٹی کو بریفنگ دیں گے۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی