i پاکستان

سیاسی جماعتوں سے بات ہوتی ہے، دہشتگردوں سے نہیں' مریم نوازتازترین

April 21, 2023

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر و چیف آرگنائزر مریم نواز شریف کا کہنا ہے کہ بات چیت سیاسی جماعتوں سے ہوتی ہے، دہشت گردوں سے نہیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں مریم نواز کا کہنا تھا کہ یہ بات یاد رکھیں کہ مذاکرات یا بات چیت سیاسی جماعتوں سے ہوتی ہے۔انہوں نے کہا کہ دہشت گردوں اور فتنہ پھیلانے والوں سے بات چیت نہیں ہوتی۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی