i پاکستان

شہباز کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں پہلے سرنڈر کرنا ہو گا، حفاظتی ضمانت کیلئے عدالت پیشی ضروری ہےتازترین

December 12, 2022

اسلام آباد ہائیکورٹ نے سلیمان شہباز کو سرنڈر کرنے تک گرفتاری سے روکنے کا تحریری حکمنامہ جاری کر دیا۔ حکمنامے میں واضح کیا گیا کہ سلیمان شہباز کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں پہلے سرنڈر کرنا ہو گا، سلیمان شہباز کی حفاظتی ضمانت کیلئے عدالت پیشی ضروری ہے۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی