صدر مملکت آصف علی زرداری نے پاکستانی کوہ پیما مراد سدپارہ کی وفات پر اظہار افسوس کرتے ہوئے لواحقین کے ساتھ اظہار تعزیت کیا اور کوہ پیمائی کے شعبے میں مراد سدپارہ کی خدمات کو خراج تحسین پیش کیا ۔صدر مملکت نے مراد سدپارہ کیلئے دعائے مغفرت ، اہل خانہ کیلئے صبر جمیل کی دعا کی ۔
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی