پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت آغاز ، اسٹاک ایکسچینج کے 100 نڈیکس میں 65 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس سے منگل کو انڈیکس 77 ہزار 896 کی سطح پر پہنچ گیا۔ گزشتہ روز کاروبار میں اتار چڑھا کے بعد مندی کے باعث سرمایہ کاروں کو اربوں روپے کا نقصان برداشت کرنا پڑا تھا۔
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی