i پاکستان

سابق اٹارنی جنرل انور منصور کا مریم نواز کی عدلیہ مخالف تقاریر پر چیف جسٹس کو خطتازترین

February 28, 2023

سابق اٹارنی جنرل انور منصور نے پارٹی چیف آرگنائزر مسلم لیگ ن مریم نواز کی عدلیہ کے خلاف تقاریر پر چیف جسٹس آف پاکستان عمرعطا بندیا ل کو خط لکھ دیا ۔ منگل کے روز سابق اٹارنی جنرل انور منصور نے پارٹی چیف آرگنائزر مسلم لیگ ن مریم نواز کی عدلیہ کے خلاف تقاریر پر چیف جسٹس آف پاکستان عمرعطا بندیا ل کو خط لکھا خط میںکہا گیا کہ مریم نواز کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی کی جائے ، مریم نواز نے بغیر کسی ثبوت کے معزز ججز پر الزامات لگائے ۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی