وفود کی سطح پر روس پاکستان میں بات چیت روسی ڈپٹی وزیر توانائی اور ڈپٹی وزیر اقتصادی ترقی کی ڈاکٹر مصدق ملک کی سربراہی میں پاکستانی وفد سے ملاقات
پاکستانی وفد میں وفاقی وزیر بجلی اویس لغاری اور معاون خصوصی محمد علی شریک ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال اسلام آباد کی خوبصورتی سے متاثر ہوئے ، روسی ڈپٹی وزیر خزانہ
پاکستان مونومنٹ سے اسلام آباد کا نظارہ حسین لگا، روسی وفد
روس کے ساتھ تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں ۔ ڈاکٹر مصدق ملک
توانائی میں روس پاکستان شراکت داری اہم ہے۔ ڈاکٹر مصدق ملک
دورہ پاک روس شراکت داری کو فروغ دے گا ، اویس لغاری
باہمی ترقی اور توانائی میں مل کر آگے بڑھنے کا عزم
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی