i پاکستان

روپے کے مقابلے یں ڈالر کی قیمت 277 روپے 60 پیسے پر آگئیتازترین

October 28, 2024

تبادلہ مارکیٹ میں پاکستانی روپیہ کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں معمولی کمی ہوگئی۔کرنسی ڈیلرز کے مطابق کاروباری ہفتے کے پہلے روز انٹربینک میں ڈالر مزید 4 پیسے سستا ہو گیا ، جس کے بعد امریکی کرنسی کی قیمت 277 روپے 60 پیسے پر آگئی۔یاد رہے کہ گزشتہ کاروباری ہفتے کے آخری روز کاروبار کے اختتام پر انٹربینک میں ڈالر کا ریٹ 277 روپے ، 64 پیسے پر بند ہوا تھا۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی