i پاکستان

پشتونخواہ ملی عوامی پارٹی کے رہنما سردار رضا بڑیچ انتقال کرگئےتازترین

October 22, 2024

پشتونخواہ ملی عوامی پارٹی کے رہنما سردار رضا بڑیچ انتقال کر گئے۔سردار رضا بڑیچ کے بیٹے ادریس بڑیچ نے اپنے والد کے انتقال کی تصدیق کی ہے۔بیٹے ادریس بڑیج کے مطابق سردار رضا محمد بڑیج علیل تھے اور کراچی کے ہسپتال میں زیرِ علاج تھے، سردار رضا محمد بڑیچ سابق صوبائی وزیرتعلیم اور وزیر اطلاعات بھی رہ چکے ہیں۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی