i پاکستان

پنجاب پولیس کو مختلف یونٹس کی اپ گریڈیشن کے لیے اربوں کے فنڈز جاریتازترین

February 18, 2025

پنجاب حکومت نے پولیس کومختلف یونٹس کی اپگریڈیشن کیلییاربوں کیفنڈزجاری کردیئے۔رائٹ مینجمینٹ فورس،سائبرکرائم ونگ اور انفورسمینٹ فورس کے لیے 6 ارب روپے کے فنڈز جاری کر دئیے گئے،رائٹ میجمینٹ فورس کیلیے ایکویپمینٹ خریدا جائے گا۔پولیس ذرائع کے مطابق پنجاب پولیس تھانوں میں سائبرکرائم ونگ کیدفاتر اور جدیدٹیکنالوجی پر محیط مشینری خریدے گی،پنجاب پولیس کی اپگریڈیشن کیلییتمام وسائل بروقار لائے جارہے ہیں۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی