i پاکستان

پی ٹی آئی رکنِ پنجاب اسمبلی امتیاز محمود کو حراست میں لے لیا گیاتازترین

August 22, 2024

پاکستان تحریک انصاف کے رکنِ پنجاب اسمبلی امتیاز محمود کو پولیس نے حراست میں لے لیا۔پولیس ایم پی اے امتیاز محمود کو قیدیوں والی وین میں لے کر روانہ ہو گئی۔پولیس نے تحریکِ انصاف کے ایک کارکن کو بھی ٹھوکر نیاز بیگ سے حراست میں لے لیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتار کارکن کو تھانہ چوہنگ لے جایا جا رہا ہے۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی