پنجاب کی تحصیلپھالیہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے گھر کے باہر کھڑا نوجوان جاں بحق ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب کی تحصیل پھالیہ کے محلہ شیر آباد میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے گھر کے باہر کھڑا نوجوان جان جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ 30 سالہ مقتول کی شناخت اسد نقوی کے نام سے ہوئی ہے، واقعہ ٹارگٹ کلنگ ہے یا ذاتی دشمنی تفتیش جاری ہے۔
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی