قومی ایئر لائن پی آئی اے سمیت تمام پاکستانی ائیرلانز پر پابندی ہٹانے کے لیے یورپی ایئر سیفٹی کمیٹی کا اجلاس نومبر میں ہوگا۔ یورپی ایئر سیفٹی کمیٹی اجلاس 19 نومبر سے 21 نومبر کو ہوگا، کمیٹی ہر 6 ماہ بعد اجلاس میں پابندی عائد کی گی ایئرلائنز کا جازہ لیتی ہے۔ رواں سال نومبر میں آندہ ہونے والے اجلاس میں یورپی ایئر سیفٹی کمیٹی پاکستانی ایئر لائنز اور سول ایوی ایشن کی طرف سے پیش رفت کا جازہ لے گی۔یورپی ایئر سیفٹی کمیٹی سال میں دو بار اجلاس میں جازہ لیتی ہے اور کمیٹی کا اگلا اجلاس 19 سے 21 نومبر کو شیڈول ہے۔ اجلاس میں پاکستانی ایئرلانز کے متعلق پیش فت پر کمیٹی جازہ لے گی۔واضح رہے کہ 31 می کو گزشتہ اجلاس میں یورپی ایئر سیفٹی کمیٹی نے پابندی ہٹانے سے انکار کیا تھا۔ پاکستانی ایئرلانز پر چار سال قبل 2020 میں مشکوک پالٹس لاسنس اسکینڈل کے بعد پابندی عائد کی گئی تھی۔
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی