i پاکستان

پاکستان سمیت دنیا بھر میں سماجی انصاف کا عالمی دن 20 فروری کو منایا جائے گاتازترین

February 07, 2025

پاکستان سمیت دنیا بھر میں سماجی انصاف کا عالمی دن 20فروری کو منایا جائے گا اس دن کے منانے کا مقصد سماجی انصاف اور مساوات کو فروغ دینا ہے اس دن کے حوالے سے سرکاری و غیر سرکاری اداروں اور تنظیموں کے زیر اہتمام مختلف شہروں میں سمینارز،کانفرنسز،مذاکرے اور مختلف تقریبات کااہتمام کیاجائے گاجس میں سیاسی و سماجی شخصیات،مذہبی رہنما،ماہرین قانون اور دیگر مقررین خطاب کرتے ہوئے سماجی انصاف کی اہمیت پر روشنی ڈالیں گے۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی