پاکستان سمیت دنیا بھر میں جبری گمشدگیوں کاعالمی دن 30 اگست کو منایا جائے گا۔اس دن کو منانے کا مقصد جبری طور پر لاپتا کیے گئے افراد کے اہل خانہ کے ساتھ اظہار ہمدردی کرنا ہے۔اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے 2010 میں یہ دن منانے کا فیصلہ کیا تھا۔
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی