i پاکستان

پاکستان میں 60 فیصد شہری اسٹریٹ لائٹس سے محرومتازترین

January 23, 2025

ایک سروے میں یہ انکشاف سامنے آیا ہے کہ پاکستان میں 60 فیصد شہری اسٹریٹ لائٹس سے محروم ہیں۔عوامی آراء جاننے کے حوالے سے گیلپ پاکستان نے نیا سروے جاری کردیا، جس کے مطابق 60 فیصد پاکستانیوں نے اپنے گھر کے اطراف کسی قسم کی اسٹریٹ لائٹس نہ ہونیکی شکایت کی۔شہریوں نے متعلقہ اداروں سے اسٹریٹ لائٹس لگانیکا مطالبہ بھی کیا۔گیلپ پاکستان کے سروے کے دوران 36 فیصد افراد نے گھر کے اطراف اسٹریٹ لائٹس ہونے کا کہا

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی