i پاکستان

پاکستان اسٹاک ایکسچینج تاریخ کی بلند ترین سطح پر جا پہنچیتازترین

November 15, 2024

پاکستان اسٹاک ایکسچینج جمعہ کو کاروبار کے آغاز پرتاریخ کی بلند ترین سطح پر جا پہنچی،جہاں دوران ٹریڈنگ مارکیٹ میں 500 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ۔کاروباری ہفتے کے آخری روز اسٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان دیکھا گیا ،جس کے بعد ہنڈریڈ انڈیکس 594 پوائنٹس بڑھ کر 94786 پوائنٹس کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گیاگزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر پاکستان اسٹاک مارکیٹ 94 ہزار 191 پوائنٹس پر بند ہوئی تھی۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی