i پاکستان

پاک بحریہ کے سابق سربراہ ایڈمرل یسطور الحق فوجی اعزاز سے کیساتھ سپردخاکتازترین

December 05, 2024

پاک بحریہ کے سابق سربراہ ایڈمرل یسطور الحق ملک کو لاہور میں فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کر دیا گیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق یسطور الحق مرحوم کے نماز جنازہ میں مسلح افواج کے ریٹائرڈ و حاضر سروس افسران اور سویلینز کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ صدر مملکت، وزیر اعظم، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی، مسلح افواج کے سربراہان اور بحریہ کے افسران و جوانوں کی جانب سے ایڈمرل یسطور الحق ملک کی قبر پر پھولوں کی چادریں رکھی گئیں۔

کریڈٹ : انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی