اجلاس میں وزیر تجارت جام کمال خان بھی شریک تھے ملک میں چینی کے اسٹاک کی دستیابی اور قیمتوں کا جائزہ لیا گیا، اعلامیہ شوگر ایڈوائزری بورڈ نے 100000 میٹرک ٹن چینی برآمد کرنے کی سفارش کردی، اعلامیہ چینی کی برآمد کی حتمی منظوری کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی دے گی، اعلامیہ ملک میں سرپلس چینی موجودہے، رانا تنویر حسین چینی کی ایکس ملز پرائس میں کسی قسم کا اصافہ نہیں ہوگا، رانا تنویر حسین چینی کر برآمد کیبنٹ کے طرف سے طے شدہ شرائط پر کی جائے گی، رانا تنویر حسین
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی