i پاکستان

وزیراعظم شہباز شریف کی لندن سے واپسی ایک بار پھر موخرتازترین

November 12, 2022

وزیراعظم شہباز شریف نے لندن سے پاکستان واپسی ایک با پھر موخر کر دی،ذرائع کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف نے لندن میں مزید ایک روز قیام بڑھا دیا،ذرائع کا کہنا تھا کہ وزیراعظم نے ہفتہ کی رات لندن سے لاہور کے لیے روانہ ہونا تھا لیکن ان کی اب اتوار کو(آج) وطن واپسی متوقع ہے،وزیراعظم نے نجی پرواز کے ذریعے ہیتھرو ایئر پورٹ سے روانہ ہونا تھا۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی