وزیراعظم شہباز شریف کا کسانوں کی شکایات پر سخت نوٹس اور فوری کارروائی وزیراعظم شہباز شریف کا وفاقی حکومت کی طرف سے کسانوں سے گندم کی فوری خریداری کا حکم وزیراعظم نے وفاقی حکومت کا گندم خریداری کا 1.4 ملین میٹرک ٹن کا ہدف بڑھا کر 1.8 ملین میٹرک ٹن کردیا
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی