i پاکستان

وزیر مملکت برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی شزہ خواجہ کا ایس ڈی پی آئی کی پائیدار ترقی کانفرنس سے خطابتازترین

November 06, 2024

ڈیٹا کا دنیا کے قیمتی اثاثوں میں سے ایک ہے، شزہ خواجہ
وفاقی اداروں اور محکموں کا ڈیٹا ایک جگہ جمع کرنا چاہتے ہیں، شزہ خواجہ
ڈیٹا درست ہوگا تو سروس ڈیلیوری بہتر ہوگی، شزہ خواجہ
عوام کی بہتر سہولیات کے لیے درست ڈیٹا اہمیت کا حامل ہے ، شزہ خواجہ
زراعت کے درست ڈیٹا زرعی شعبے کی پیداوار بڑھانے میں معاون ہوسکتا ہے، شزہ خواجہ
ایگری ڈیٹا کی درستگی کے لیے وفاقی اور صوبائی سطح پر مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے ، شزہ خواجہ
موسمیاتی تبدیلی کے اثرات زراعت سمیت ہر شعبہ ہائے زندگی کو متاثر کر رہے ہیں، شزہ خواجہ
سابق گورنر اسٹیٹ بینک اور وزیر ڈاکٹر عشرت حسین کا پائیدار ترقی کانفرنس سے خطاب
پاکستان میں تعلیمی بجٹ کا 90 فیصد تنخواہوں اور پنشن پر خرچ ہوتا ہے، ڈاکٹر عشرت
پاکستان میں وسائل کو ضائع کرنے پر کوئی احساس ندامت نہیں ہوتا، ڈاکٹر عشرت
ترقیاتی منصوبوں میں تاخیر کی وجہ سے عوام کی فلاح کم ہوجاتی یے، ڈاکٹر عشرت
منصوبوں میں تاخیر کی وجہ سے ان کی لاگت دگنی ہو رہی ہے، ڈاکٹر عشرت
عوام کی سروس کے لیے پاکستان میں ضلعی حکومت کا قیام ضروری ہے ، ڈاکٹر عشرت

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی