i پاکستان

وزیر داخلہ سے ڈرتی ہوں کل گھر پر ڈالہ نہ آ جائے، سینٹر ڈاکٹر زرقا سہروردیتازترین

May 22, 2024

وزیر داخلہ سے ڈرتی ہوں کل گھر پر ڈالہ نہ آ جائے۔یہ بات سینٹر ڈاکٹر زرقا سہروردی نے بدھ کو وقفہ سوالات کے دوران ایک موقع پر کہی ۔انہوں نے کہا کہ ریلوے پر تو بات کی جا سکتی ہے لیکن وزارت داخلہ پر بات نہیںکر سکتی ۔ڈر لگتا ہے۔وزیر داخلہ کے خلاف بات کروں تو مجھے اٹھا لیا جائیگا۔کرپشن ہر طرف ہے۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی