i پاکستان

وزیر اعظم کی معاون برائے موسمیاتی تبدیلی کا دارالحکومت کی تیزی سے بگڑتی فضائی صورت حال کا سخت نوٹستازترین

October 30, 2024

انوائرمنٹل پروٹیکشن ایجنسی کو دارالحکومت کی فضائی صورت حال بہتر بنانے کے لئے ضروری اقدامات کرنے کی ہدایت
اسلام آباد کے رہائشی کچرا اور دیگر فضلہ جلانے سے گریز کریں : رومینہ خورشید عالم
اسلام آباد شہر کی صفائی کے ذمہ دار ادارے کچرے کو سائنسی طریقے سے ٹھکانے لگائیں : معاون وزیراعظم
ہوا کا معیار خراب ھونے سے صحت اور سانس کے مسائل پیدا ھونے کا خدشہ ھے : معاون وزیراعظم
ہوا کو فضائی آلودگی سے بچانے کے لئے فوری ضروری اقدامات پر زور
چیکنگ کے دوران آلودگی پھیلانے والی گاڑیوں کو جرمانے کئے ہیں : پاکستان انوائرمنٹل پروٹیکشن ایجنسی
ہوا کے معیار کو جانچنے کے لئے شہر میں ایئر موبائل اسٹیشن اور سینسر نصب کر دیئے : پاکستان انوائرمنٹل پروٹیکشن ایجنسی

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی