i پاکستان

وزیر اعلی مریم نواز کی جانب سیلاہور ہائیکورٹ میں ٹھیلہ لگانے والی بیوہ خاتون کو 5 لاکھ کا چیکتازترین

November 20, 2024

وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری کا احسن اقدام، وزیر اعلی مریم نواز کی جانب سے لاہور ہائیکورٹ میں ٹھیلہ لگانے والی بیوہ خاتون کو 5 لاکھ کا چیک دے دیا۔ عظمی بخاری نے یہ امدادی چیک وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے دیا ہے۔ ہائیکورٹ کے احاطہ میں خاتون عرصہ دراز سے ٹھیلہ لگا کر اشیا فروحت کررہی ہے۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی