i پاکستان

وزیر اعلی گلگت بلتستان سے مسلم ہینڈز کے وفد کی ملاقاتتازترین

April 27, 2024

وزیر اعلی گلگت بلتستان حاجی گلبر خان سے مسلم ہینڈز کے وفد نے ملاقات کی جس میں تعلیم، صاف پانی اور لوگوں کو ہنرمند اور با اختیار بنانے والے پراوجیکٹس پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلی گلگت بلتستان حاجی گلبر خان سے مسلم ہینڈز کے وفد نے ملاقات کی ، اس موقع شعبہ تعلیم، صاف پانی کی فراہمی اور لوگوں کو ہنرمند اور با اختیار بنانے والے پر وجیکٹس سے متعلق بات چیت ہوئی۔ وزیر اعلی گلگت بلتستان حاجی گلبر خان نے جی بی آر ایس پی کے ساتھ ملکر گلگت بلتستان میں کام کرنے کو سراہا۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی