i پاکستان

وزارت موسمیاتی تبدیلی نے نائٹرک ایسڈ کی تخفیف کے معاہدے پر دستخط کردیےتازترین

October 24, 2024

یہ ایس او یو نائٹرک ایسڈ کلائمیٹ ایکشن گروپ کے ساتھ کیا گیا تقریب میں جرمن سفارت خانے کی فرسٹ سیکرٹری اور جی آئی زیڈ
پاکستان کے کوآرڈینیٹر نے شرکت کی پاکستان اس نوعیت کے معاہدے پر دستخط کرنے والا دنیا کا گیارہ ملک بن گیاہے، وزیراعظم کی معاون برائے موسمیاتی تبدیلی رومینہ خورشید
پاکستان سمیت تیونس، ازبکستان، اور زمبابوے نائٹرک ایسڈ سیکٹر میں سالانہ چار ملین ٹن CO2 مساوی اخراج کو کم کریں گے، رومینہ خورشید
پیرس معاہدے جیسے بین الاقوامی معاہدوں کے ساتھ گرین ہاؤس گیسزکے اخراج کو کم کیا جائے گا، رومینہ خورشید
معاہدے سے پاکستانی ادارے سات ملین یورو کی گرانٹ کے اہل ہوگئے ہیں، رومینہ خورشید عالم
اس سے فضائی آلودگی کا خاتمہ اور اقتصادی فوائد حاصل ہونگے، رومینہ خورشید عالم
معاہدہ سے بہتر صحت عامہ اور روزگار کے مواقع پیدا ہونگے، رومینہ خورشید عالم

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی