وومن پارلیمانی کا کس کا اجلاس آج جمعرات آٹھ اگست کو دن دو بجے پارلیمنٹ ہاوس میں منعقد ہوگا ۔اجلاس میں تمام خواتین اراکین قومی اسمبلی وسینٹ شرکت کریں گی۔ اجلاس میں خواتین سیاست دانوں کے خلاف کردار کشی کی مہم کا جائزہ لیا جائے گا اور سد باب کے اقدامات تجویز کیے جائیں گے۔
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی