وفاقی وزیر خزانہ اور محصولات محمد اورنگزیب کی واشنگٹن ڈی سی میں چینی ہم منصب لان فوان سے ملاقات وزیر خزانہ کا سے دہشت گردانہ حملے چینی شہریوں کو نشانہ بنائے جانے پر پاکستانی قیادت اور عوام کی جانب سے تعزیت کا اظہار پاکستان میں چینی شہریوں کی حفاظت اور سلامتی کے حوالے سے حکومتی عزم کا اعادہ مالیاتی خلا کو پورا کرنے کے حوالے سے چینی حکومت کے تعاون کا شکریہ دونوں اطراف نے بین الاقوامی اداروں میں تعاون جاری رکھنے کی ضرورت پر اتفاق کیا 2025-26 میں پاکستان میں چینی بانڈ پانڈا لانچ کرنے کا ارادہ ہے، پاکستانی وزیر خزانہ
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی